ساگوان کے متعلق اہم معلومات۔

tissue culture hybrid sagwan

ساگوان کے متعلق اہم معلومات۔

13 month old plant in our nursery
2 year old sagwan at aziz nursery pattoki
Hybrid sagwan plants

ساگوان کے متعلق کچھ اہم معلومات۔


ساگوان کیا ہے؟


ساگوان کا سائنسی نام ٹیکٹونا گرینڈس ہے۔ یہ معتدل مرطوب آبو ہوا کے علاقے کا پودا ہے اور اس کا سائنسی خاندان لیمیاسییائی ہے۔ اسکو انڈیا اور پاکستان میں ساگوان کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ساگوان برما, چائنہ, انڈونیشیا, بنگلہ دیش, سری لنکا, تھائی لینڈ, ملائیشیا, انڈیا, ویتنام, افریکہ, برونائی اور امریکہ میں وسیع پیمانے پے کاشت کیا جاتا ہے۔

ہائبرڈ ساگوان اور دیسی ساگوان میں فرق۔

بیج سے تیار کردہ ساگوان کا پودا بڑا اور مکمل درخت بننے میں کافی زیادہ وقت لیتا ہے۔ ایک اندازےکے مطابق بیج سے تیار شدہ پودہ تیار ہونے میں 10 سے 25 سال وقت لے سکتا ہے۔ لیکن اگر اسکو گرم مرطوب اور زیادہ نمی والے علاقے میں لگایا جائے تو اسکی بڑھوتری تیز ہو جائے گی۔

ہائیبرڈ ساگوان دیسی پودے کی نسبت تیزی سے بڑا ہوتا ہے۔ ہائیبرڈ پودےسیدھے اور ایک جیسے ہوتے ہیں۔ یہ 10 سال میں مکمل درخت بن جاتا ہے جس کو بیچا جا سکتا ہے۔ اسکو ہلکی ریتلی میرا زمین میں کاشت کرنا چائہیے۔ زمین ایسی نہ ہو جس مین بارشوں یا نہری پانی زیادہ دیر تک کھڑا رہتا ہے۔ اور ایسے علاقے کے لیے زیادہ فائدہ مند ہے جہاں گرمی بھی ہو اور ہوا میں نمی کی مقدار زیادہ ہو جیسا کہ سندھ کے علاقے ہیں۔

ساگوان کی کافی ورائیٹی دنیا میں موجود ہیں لیکن سب سے قیمتی اور مشہور وارئیٹی کا نام “گولڈن برما ساگوان” ہے۔

کن علاقوں میں ساگوان کی کاشت ہو سکتی ہے؟

سندھ کے تمام علاقے, بلوچستان کے گرم اور ساحلی علاقے۔ وسطی اور زیریں پنجاب۔

بالائی پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے گرم علاقے جن میں سردیوں میں درجہ حرارت 1.7 ڈگری سی نیچے نہ جاتا ہو۔

ایسے علاقے جہان پر بارشیں زیادہ ہوتی ہوں ساگون کے لیے مفید ہیں لیکن ان علاقوں میں ایک بات کا خیال لازمی رکھا جائے کی بارشوں کو پانی ہر وقت ساگوان کے جنگل میں کھڑا نہ رہے۔ اور ایسے علاقے جہاں پر کورا زیادہ پڑتا ہو اور سردیوں میں درجا حرارت 1.7 ڈگری سے نیچے چلا جائے ساگون کی کاشت کے لیے موضوع نہیں ہیں۔

خشک آبو ہوا والے اور ایسے علاقے جن میں ہوا میں نمی کا تناسب کم
ہو ان علاقون میں اس کی بڑہوتری ساحلی علاقے کی نسبت کم ہوتی ہے البتہ اگر آپ ہائبرڈ ورائیٹی لگا رہے ہیں تو فائدہ مند ہے۔

خشک آبو ہوا والے اور ایسے علاقے جن میں ہوا میں نمی کا تناسب کم ہے ان علاقون میں اگر پودا نہروں, جھیلوں یا دریاوں کی کناروں کے آس پاس لگایا جائے تو اس کے بڑھنے کی رفتار تیز ہو گی۔

ریتلی زمین جلد خشک ہو جاتی ہے اور پودے کو پانی نا ملنے کی صورت میں نقصان ہو سکتا ہے۔ اس لیے ہلکی ریتلی زمین اس کے لیے بہترین ہے۔ یا اگر آپ زیادہ رتتلی زمین میں لگانا چاہتے ہیں تو پانی کا بندوبست لازمی کر لیں۔ اگر زمین میرا یعنی کہ زرخیز اور نرم ہے تو یہ سب سے اچھی زمین ہو گی ساگوان لگانے کے لیے۔

پودا لگانے کا موسم۔

فروری, مارچ, اپریل بہترین وقت ہے ساگوان لگانے کا۔ البتہ یہ اگست, ستمبر اور اکتوبر میں بھی زمینوں میں منتقل کیا جا سکتا ہے۔ پنجاب میں اگست ستمبر اکتوبر میں لگائے گئے چھوٹے پودوں کو سردی سے بچانے کے لیے پہلے سال پلاسٹک شاپر ڈال کے کور کرنا پڑے گا۔ سردیوں کے بعد پودا ایک سال میں 8 سے 10 فٹ قد کر جائے گا پھر سردی برداشت کر لے گا۔

ایکڑ میں کتنے پودے لگ سکتے ہیں۔

آٹھ کنال کے ایکڑ میں 400 سے 500 پودے لگ سکتے ہے۔
ایک طرف 9 فٹ دوسری طرف 10 فٹ پے پودا لگائیں تو 420 پودے لگیں گے اور ایکڑ کی چاروں طرف تین تین فٹ جگہ خالی بھی رہے گی تا کہ آپ کے اور آپ کے ہمسایوں کے لیے گزرنے کی لیے رستہ بھی ہو۔


ایک طرف 9 فٹ دوسری طرف بھی 9 فٹ پے پودا لگئیں تو ایکڑ میں 500 پودا لگے گا اور چاروں اطراف جگہ خالی نہیں رہے گی۔


دس دس فٹ پے پودا لگائیں تو ایکڑ میں 400 پودا لگے گا

ایک ایکڑ سے آمدنی کتنی ملے گی۔

اس وقت ٹمبر مارکیٹ میں اصل برما ساگوان لکڑی کی کم سے کم قیمت 14000 روپے فی کیوبک فٹ ہے اور ایک بڑے درخت سے 12 سے 15 کیوبک فٹ لکڑی حاصل ہوتی ہے۔ مارکیٹ کے حساب سے ساگوان کی لکڑی کی کم سے کم قیمت بھی لگائی جائے تو ایک ایکڑ 3 کروڑ روپے کا بکے گا۔ البتہ آمدن اس سے کیہں زیادہ ہو سکتی ہے۔ ایک درخت کم سے کم قیمت بھی دے تو 75000 روپے کا بکے گا۔ کیونکہ ہر سال مہنگائی ہوتی ہے اور چیزوں کی قیمتیں بھی زیادہ ہوتی جاتی ہیں اور ہو سکتا ہے دس سال بعد آپ کا درخت جب تیا ہو تو قیمت کیہں زیادہ ہو چکی ہو۔

ساگوان کی لکڑی کی خاصیت۔

سکو دیمک نہیں لگتیi
اسکی لکڑی آگ نہیں پکڑتی۔
اس کی لکڑی نمی جزب نہیں کرتی سیلیکا کی وجہ سے۔
ساگوان کی لکڑی دو ہزار سال تک خراب نہیں ہوتی۔
اسکو اگی مکمل دھوپ , بارش یا باہر ایسی جگہ پے رکھ دیں کہ اس پر دس دس فٹ برف بھی پڑ جائے تو بھی اس کی
لکڑی 70 سال سے پہلے خراب نہیں ہوتی۔

ساگوان کی لکڑی کی اقسام۔

1) گولڈن برما ساگوان:

یہ برما کے ساگوان کے جنگلوں کی لکڑی ہے اور دنیا کی بہترین لکڑی مانی جاتی ہے۔ اسکا رنگ گولڈن اور اس میں ساگوان قدرتی تیل کی مقدار کافی زیادہ ہے جسکی وجہ سے سے یہ انتہائی مظبوط ہے۔


2) انڈونیشیا کی ساگوان:


برما کی طرح یہ بھی ساگوان کی ایک اچھی نسل ہے جس کا گروتھ ٹائم تیس سال ہے۔ انڈونیشیا کے موسم کی وجہ سے یہ لکڑی بھی اچھی کولٹی کی ہے۔ اسکا رنگ ہلکا بھورا اور تیل کی مقدار بھی کافی زیادہ ہے

3 ) افریقہ کی ساگوان:

افریقہ کی ساگوان ہے تو اصلی ساگوان لیکن اس میں تیل کی مقدار کم ہوتی ہے اس لیے یہ برما کی ساگوان کی نسبت کم مضبوط ہے۔ اور اسکی لکڑی میں گانٹھیں زیادہ ہوتی ہیں

افریقہ کی ایک اور ساگوان ہے جو اصل ساگوان نہیں ہے ۔ اس درخت کا نام اروکو ہے۔ اسکی شکل بھی
ساگوان جیسی ہوتی ہے۔

4) جنوبی امریکہ کی ساگوان:

امریکہ کی ساگوان بھی ایشیا کی ساگوان جیسی ہی ہے۔ ان دونوں میں فرق نکالنا بہت مشکل ہے۔ اس میں بھی تیل اور سلیکا کی مقدار کافی زیادہ ہے۔یہ جنوبی امریکہ کے جنگلوں میں پائی جاتی ہے ۔

امریکہ کی ایک اور ساگوان کی لکڑی مارکیٹ میں موجود ہے پر یہ بھی اصل ساگوان نہیں ہے۔ اس درخت کا نام گرافہ ہے۔

انڈیا کی ساگوان:

انڈیا کی ساگوان بھی کافی مشہور لکڑی ہے۔ یہ انڈیا کی ریاست کریالا کے جنگلوں مں پائی جاتی ہے۔ ریاست کریالا کے ایک علاقے کا نام نیلمبر ہے جہاں پے انگریزوں نے 1842 میں پہلی دفعہ ساگوان کی مصنوعی پیداوار حاصل کرنے کے لیے پودے لگائے تھے۔ اس بات کا اختلاف پایا جا رہا ہے کہ نیلمبر کوئی ہائبرڈ ورائٹی کا نام نہیں بلکہ اس علاقے کا نام ہے جسکے نام سے انڈیا کی ساگوان مشہور ہے۔

تھائی لینڈ کی ساگوان:

تھائی لینڈ کی ساگوان کوالٹی کے لحاظ سے برما کی ساگوان سے بھی اچھی مانی جاتی ہے۔ جی ہاں آپ نے بلکل ٹھیک پڑھا۔ تھائ لینڈ کی لکڑی پوری دنیا کی بہترین ساگوان مانی جاتی ہے اور اسکی وجہ صرف تھائی لینڈ کا بہترین موسم ہے۔ لکڑی زیادہ استعمال ہونے کی وجہ سے اسکی پیداوار میں کمی ہو گئی جس کی وجہ سے تھائی حکومت نے اس کے پودے اور لکڑی کی اکسپورٹ پے پابندی لگائی ہوئی ہے

برازیل کی ساگوان

برازیل کی ساگوان اصلی ساگوان نہیں بلکی یہ جس درخت کی لکڑی ہے اسکا نام کومارو ہے۔ اس لکڑی کی خصوصیات اور شکل و صورت ساگوان جیسی ہی ہے پر ساگوان کا مقابلہ پھر بھی نہیں کر سکتی۔ اسکی لکڑی کا رنگ سرخی مائل بھورا ہے۔ اور قیمت میں ساگوان سے سستی ہے۔


ہائبرڈ ساگوان کے پودے دستیاب ہیں۔

ٹشو کلچر سے تیار کردہ ہائیبرڈ پودا، قد 4 فٹ (امپورٹڈ)، قیمت 800 روپے۔

روٹ کلچرسے تیار کردہ ہائیبرڈ پودا، قد 5 فٹ (امپورٹڈ)، قیمت 400 روپے۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔

صبح 9 سے شام 5 بجے تک 1483333-0300

our chiniot farm. lush green healthy teak plants
plant size and random picture of a delivery
4 month 15 days plant age. 6.5 feet height. hybrid
Root propagated teak plants

روٹ کلچرسے تیار کردہ ہائیبرڈ پودا
tissue culture hybrid sagwan

ٹشو کلچر سے تیار کردہ ہائیبرڈ پودا

63 thoughts on “ساگوان کے متعلق اہم معلومات۔

    1. Dear sir. sagwan do not survive in temperature below 2 degree. for cold area we have another variety of timber plant similar to sagwan. for information please contact 0300 1483333

  1. اسلام علیکم
    سر میں نے ساگوان کو 4 کنال میں کاشت کرنے کا پروگرام بنایا ہے براے مہربانی مجھے یہ بتا دیں کہ یہ
    گگو منڈی) بورے والا میں)
    کاشت کیا جا سکتا ہے ۔

    ٹشو کلچر سے تیار کردہ ہائیبرڈ
    اور جڑ سے تیار پودے میں کیا فرق ہے

    1. tissue se tyar plant 10 sal me tyar ho jata hai agar coastal area me lgaya gya ho. tissue walay k plants aik jese grow krtay hain. root wala do teen sal zyada le ga grow hone me.

  2. اسلام علیکم سر۔۔۔۔۔۔
    کیا یہ پلانٹ چشتیاں بہاولنگر میں لگ سکتا ہے۔۔
    اور اگر لگ سکتا ہے تو کتنے سال میں تیار ہوگا۔۔۔۔؟

  3. Aoa info provided by you is very useful…i intend to grow 5 kanal hybrid…tissue culture sagwan in hafizabad…is any booking required? Do u also provide home delivery…ubaid ullah..additional secretary govt of punjab

    1. Thank you for writing to us. Dear sir tissue culture plants will be available in April inshAllah. due to corona virus there are many hurdles on its import. please contact us in march or april 2021. thanks

  4. Asalaam u alikum janab. Sagwan zila Attock punjab main lag skta hy?
    Tissue culture 3foot aur root culture 2foot main kia faraq hy?
    Delivery service hy app ki ya khud a ker ley ker jana hoo ga.
    Jazakallah

  5. AOA SIR APP KI NURSEREY KHAAN HAI TISSUE CULCHURE AOUR ROOT CULCURE MAIN KIYA FERQ HOTA HAI AOUR HAIN TOH DONOON HIGH BRED HI NA IN KE RATES PLZ BTTA DEIN

    1. Asalam u alikum. Sir kese hn AP. Mujhy umeed Hy AP kheriyat see hon Hy. Ap se mil k mujhy bahot Khushi huei.
      Sagwan k tree Janubi panjab k ilaqa ghara more Mai lganay Hn. Kia AP elqy ka visat b krty hn.agr ap elaqy visat kr k hamein guide kr dein to hm Sagwan k tree pe asar andaz honey waly nuqsanat see Bach saqty hn.
      Hm AP k jwab k muntazir rahy gy. Ta keh hame AP se achi or behtr rehnumaei mil saqy.

      1. wa alaikum assalam. ap se call pe bat hoi thi apko sari details bta di thi.i hope you are satisfied now. yes ap k ilakay me lga sktay jen. chotay plant ko pehli sarddi se bacahana ha. chotay poday ko safed makhi , tela, sunddi asar kr skti ha par plant marta nahi ha growth ruk skti ha wakti tor pe. 2nd or 3rd year k plant ko andhi tofan se bacahnay k liye bando bast krna prta hai us ka tarika hamare youtube chanel pe dia hua ha. ya ap whatsapp pe rabta kr k ddetails le skte hain. 0300 1483333. thanks

  6. Assalamualaikum
    Kia Toba Tek Singh Me Ye Plants Grow Kar Sakty
    Or Ap Online Delivery Dy Sakty Payment Ap K Account Me Transfer Hony K Bad
    Or Minimum Kitny Plants Bhejh Sakty

    1. g toba me lag jata ha. sir delievery service nahi ha. ap pattoki ya chiniot farm se plant pick kr len. chiniot ap k nazdeek ha wahan se plants lelen. thanks. 0300 1483333

  7. Respected Sir,

    In Islamabad, is it possible to grow SAGWAN Tissue Culture?
    If Yes then please i want to get plants and share your address that i can reach you.

    Thanks

    1. wa alaikum assalam. yes sir can be planted in your area. we are bases in pattoki and chiniot. chiniot is near to you. please contact us 0300 1483333

  8. Assalam Alaikum sir,
    Sir ma Talagang dist chakwal se belong kerta hun, Kia distric chakwal me uga skte hain hum Sagwan? Chakwal ki zameen ak ap ko pta hai, Pani kam ha iss area me, bas barishon se e faslen ugti hain, halki raitli zameen hai, kindly achi tra guide ker den, Thank you so much

  9. Sir Hybrid Sagwan Dera Ismail Khan KPK main lag sakta hay, ye elaka darya e Sindh k sath hay. ek acer main kitnay poday lagain gy or kya delivery ke sahulat moujoud hay. thank

Leave a Reply